اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مصر کے صحرائے سینا میں مصری فوج کے 2 اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق مصری فوج کے قافلہ کی راہ میں ایک بم دھماکہ ہوا جس میں 2 فوجی ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔ ابھ تک کسی گروہ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
.......
/169